داخلے کے لیے درخواست
فارم بھر کر بھیج دیں۔ جو کیمپس آپ منتخب کریں گے وہ آپ کو کال کر کے سیٹ اور کلاس کا وقت کنفرم کرے گا۔
- یہ فارم بھیجیںاپنی تصویر اور شناختی کارڈ کے دونوں رخ کے ساتھ۔
- کیمپس آپ کو کال کرے گاکورس، بیچ اور وقت کنفرم کرنے کے لیے۔
- فیس جمع کرائیں اور کلاس شروع کریںداخلے کے وقت فیس کا 25% ادا کیا جاتا ہے۔ باقی فیس اقساط میں دی جا سکتی ہے، لیکن امتحان سے پہلے پوری فیس ادا ہونا ضروری ہے۔
پہلے کچھ پوچھنا ہے؟ کسی کیمپس کو کال یا واٹس ایپ کریں